نو مئی کو ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہندی، وجاہت سعید ، کو 2، 2بار عمر قید کی سزا سنا دی صابر شاکر، معید پیرزادہ، کو بھی 2،2 بار عمر قید کی سزا سنا دی گئیں عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزائیں سنائی عدالت نے ملزمان کو مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی عدالت نے تھوڑی دیر قبل ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ سنایا پراسکیوشن... Read more