نوابشاہ : مہران ہائی وے پر دو کاروں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نوابشاہ کے علاقے مہران ہائی وے بچھری روڈ پر دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دو بچے زخمی […]