بحرین (2 جنوری 2025): سال نو کے آغاز پر بحرین نے عوام کو بڑا سرپرائز دیتے ہوئے مالیات کے شعبہ میں خصوصی اصلاحاتی پیکیج متعارف کرا دیا ہے۔ مقامی نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین نے عوامی مالیات کو تقویت دینے کے لیے خصوصی اصلاحاتی پیکج متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد عوامی اخراجات کو روکنا، […]