ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم لگانے پر مسلم کرکٹر پر پابندی عائد

مقبوضہ جموں و کشمیر: فاشسٹ مودی حکومت کی کشمیری مسلمانوں سے دشمنی اب کرکٹ کے میدان تک بھی پہنچ گئی، تازہ واقعہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے کرکٹر فرقان بھٹ کو مقامی کرکٹ میچ کے دوران ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم لگانے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر […]