برطانیہ جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

اسلام آباد : ایک اور نئی غیر ملکی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نارس اٹلانٹک ابتدائی […]