راولپنڈی (قدرت روزنامہ)تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کے معاملے پر اسپتال کے سکیورٹی سپروائزز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سکیورٹی عملہ موقع پرپہنچا اور ملزم کو …