خوشخبری؛ ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلیے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت دے …