بلا تفریق شہروں کے تحفظ کیلئے کھڑا رہوں گا،نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی کا اعلان

نیویارک(قدرت روزنامہ)ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔ سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے۔ ظہران ممدانی نے نیو یارک کا میئر بننا اپنے لیے اعزاز قرار دیا، ظہران ممدانی نے …