کراچی : سڑکوں اور فٹ پاتھ کی کٹائی پر 2ماہ کےلئے پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا اطلاق یوٹیلیٹی سروس اداروں، افراد،تمام ترقیاتی منصوبوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غیر قانونی سڑک اور فٹ پاتھ کھدائی روکنے کے لیے دو ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کراچی کمشنر حسن نقوی نے […]