وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کر دیا، نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی۔ ایرینا میں توسیع کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نئی تعمیرات بھی کی گئیں جس میں تقسیمِ ہند کی عکاسی کرنے کے لیے ریلوے …