ملکی ترقی کے لیے سنجیدہ، مربوط اور دیرپا اقدامات کی اشد ضرورت ہے‘خادم حسین ... وقتی فیصلوں کے بجائے طویل المدتی پالیسیوں کے ذریعے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالا جا سکتا ہے