پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری اغوا قرار

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا اور کہا انصاف کے ساتھ کھلواڑ ہو تو طے شدہ اصول ہے کہ کاروائی کالعدم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کے اختیارات سے تجاوز پر بڑا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے محمد وقاص، […]