امارات: متحدہ عرب امارات میں سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی کئی پالیسیوں میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امارات میں یکم جنوری سے آٹھ اہم قوانین اور ضابطے نافذ العمل کردیے گئے ہیں، ان کا تعلق تعلیم، عبادات، صحت، ماحول، سفری سہولیات، شہری نظم و ضبط اور ڈیجیٹل […]