دبئی میں نیو ایئر کی خوشیاں، ثنا جاوید اور شعیب ملک کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید نے نئے سال کی آمد دبئی میں اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ مناتے ہوئے مداحوں کے ساتھ خوبصورت لمحات شیئر کیے ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ …