پاکستانی خواتین میں منشیات کے بڑھتے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد : پاکستانی خواتین میں منشیات کے بڑھتے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے باعث طلاق، قتل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں خواتین میں منشیات کے بڑھتے استعمال کا انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی […]