پشاور(اوصاف نیوز)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں ایک دفعہ پھر دھڑے بازی عروج پر پہنچ گئی اورسہیل آفریدی کا بطور وزیر اعلیٰ ہنی مون پیریڈ ختم ہونے پر پارٹی نے کارکردگی پوچھنا شروع کر دی۔ سہیل آفریدی سے کارکردگی کا جواب مانگنے والوں میں علی امین گنڈا پور گروپ متحرک ہے،پی ٹی آئی ذرائع کے […]