چنیوٹ ،فوری طور پر مین سرگودھا روڈ سے تجاوزات ختم اور اطراف کی صفائی ستھرائی کرانے کی ہدایات جاری