اسلام آباد: (قدرت روزنامہ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم کی ایڈوائس پر صدر نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت منظوری دی گئی۔ سی ڈی …