ڈیجیٹل دہشت گردی کیس: عادل راجہ، وجاہت سعید ، صابر شاکر، معید پیرزادہ اور دیگر کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد : ڈیجیٹل دہشت گردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید, صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ […]