کیلیفورنیا: معروف امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹومی لی جونز کی 34 سال بیٹی وکٹوریہ جونز کی کیلیفورنیا کے ایک ہوٹل سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق صبح ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس پر عملہ جائے وقوعہ پہنچا۔ اہلکاروں نے خاتون کو مردہ قرار […]