جسٹس منصور کو 16 کروڑ،جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے

اسلام آباد(قاسم عباسی )جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کی ہے، جبکہ دونوں کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے، وزارت قانون نے ہاؤس رینٹ ساڑھے 3لاکھ، سپیرئیر جوڈیشل الاؤنس 11لاکھ سے زائد کردیا تھا،جسٹس... ​ Read more