’ہم اللّٰہ کے ہیں، اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے‘ کرکٹر سکندر رضا کا جذباتی پیغام

ہرارے (2 جنوری 2026): زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے چھوٹے بھائی کی تدفین کے بعد سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی محمد مہدی جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے۔ ان کی تدفین ہرارے میں کر دی گئی۔ ان دکھی […]