سردی کی شدید لہر : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو سردی کی شدید لہر سے خبردار کردیا اور کہا نئی لہر شہر کو لپیٹ میں لینے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی کی نئی اور شدید لہر کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں آئندہ دنوں کے دوران درجۂ حرارت میں […]