"26 نومبر کے ڈی چوک واقعے کے بعد بیرسٹر گوہر کی جانب سے اسلام آباد کی سیشن عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی تھی، جس میں وزیرداخلہ آئی جی پنجاب وزیراعلی پنجاب کو اس قتل عام کاذمہ دار ٹھہرایا گیاتھا ، لیکن اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بیرسٹر گوہر نےاپنا بیان جمع نہیں کروایا "۔ ثاقب بشیر https://twitter.com/x/status/2006965875543552193