سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ، آج فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت جو گزشتہ چند روز سے مسلسل کم ہوتی دکھائی دے رہی تھی، آج اچانک بڑے اضافے کے ساتھ 4لاکھ 60 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں 5ہزار700روپے کا اضافہ ہوا جس سے سونے کی نئی قیمت …