بھکر، پولیس کی کامیاب کاروائی ڈکیتی کا دو رکنی گینگ گرفتار، ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا ڈکیتی شدہ سامان برآمد کر لیا گیا