غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں ریلی کا انعقاد ، لاکھوں ترک شہریوں کی شرکت ... ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ سال 2026 فلسطینیوں کے لیے آسانیوں کا سال بنے،منتظمین