قومی جنریشن زی کی آواز بننے والے زورین نظامانی کون ہیں؟

لاہور(قدرت روزنامہ)سالِ نو کے آغاز کے ساتھ ہی زورین نظامانی ملک بھر میں ایک نمایاں فکری آواز بن کر ابھرے جس نے قانون، تعلیم اور سماجی تجزئیے کی دنیاؤں کو منسلک کرنے کا پیغام دیا۔ اگرچہ زورین نظامانی تعلیمی اور صحافتی میدان میں منفرد راستہ قائم کرچکے ہیں جبکہ وہ پاکستان کی تفریحی صنعت کے …