برطانیہ(قدرت روزنامہ)برطانیہ میں سابق پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کی بڑی تصویر والا ایک ٹرک، جو خاصی توجہ حاصل کر چکا تھا، نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کا نشانہ بن گیا ہے۔ یہ بات ٹرک کے مالک نے بتائی ہے۔ ٹرک کے مالک سید مشرف شاہ کے مطابق یہ گاڑی گزشتہ تقریباً دو برس …