مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی نوال کی حال ہی میں نہایت شاندار اور پروقار شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نوال نے […]