"یہ جو عمران خان کی تصویر،ویڈیو یا بیانات نشر کرنے پر پابندی ہے،میرے جیسے کچھ لوگ ان کا نام لے لیتے ہیں، حالانکہ اس پر پابندی ہے، لیکن میں اسکو نہیں مانتا مجھ پر پابندی لگانی ہے یا قید کرنا ہے تو 100 دفعہ کریں، مجھے کوئی ڈر نہیں"۔حامد میر https://twitter.com/x/status/2006684933893578785