سہیل وڑائچ کا ونڈر بوائے شاید محسن نقوی ہے: ارشاد بھٹی

"میرے خیال میں سہیل وڑائچ کی نظر میں ونڈر بوائے تو محسن نقوی ہی ہے، میری نظر میں اگر مئی تک یہ سیٹ اپ چل گیا تو آگے بھی یہی چلے گا، اس وقت دو ہی فریق ہیں، ایک عمران خان ہیں جو پیچھے ہٹ نہیں رہے، دوسری اسٹیبلشمنٹ ہے جس کی زیرو ٹالرینس پالیسی ہے، باقی ایک بینفشری ٹولہ ہے ، وہ کیوں چاہیں گے کہ مذاکرات ہوں۔مذاکرات کا اعلان بس کمپنی کی مشہوری ہے"۔ ارشاد بھٹی https://twitter.com/x/status/2006764493804822569 ​