داتا دربار توسیعی منصوبے کیلئے 22 کنال اراضی واگزار کرانے کا فیصلہ ... اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی جو متبادل جگہ ،شفٹنگ چارجز کی بروقت ادائیگی کی ذمہ دار ہو گی