تاریخ کی بساط پرجب قومیں اپنی چالیں چلتی ہیں توبعض لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب تقدیرخودمہرہ بن کرکھیلتی ہے۔تاجکستان میں عینی ایئربیس کی خالی ہونے کی کہانیانڈیاکی سٹریٹجک ناکامی،تقدیرکی کروٹ ہے یامودی کے تکبرکا بدترین نتیجہ؟تاریخ کے صفحات جب اپنے سینے پرنئی لکیریں کھینچتے ہیں توقوموں کی تدبیریں اکثر تقدیرکے ہاتھوں شکست کھاجاتی ہیں۔ […]