آوارہ کتوں نے حملہ کر کے 60 سالہ خاتون کو نوچ ڈالا

ٹبہ سلطان پور: آوارہ کتوں کے حملے میں 60 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں، مقتولہ کی شناخت نذیراں مائی سکنہ 151 ڈبلیو بی کے نام سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹبہ سلطان پور کے نواحی علاقے میں آوارہ کتوں نے حملہ کرکے 60 سالہ خاتون کو نوچ ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر […]