لاڑکانہ : ایس ایس پی لاڑکانہ احمد فیصل چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ علی گل کلہوڑو نے پہلے پولیس اہلکار کو گولی ماری، پولیس اہلکار نے غصے میں انتہائی قدم اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے شہری کے قتل پر سوال اٹھنے لگے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ احمد فیصل […]