لاڑکانہ : مقتول علی کلہوڑو کے لواحقین نے عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے پولیس پر جانبداری کے الزامات بھی عائد کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ماورائے عدالت قتل کیس میں مقتول علی کلہوڑو کے لواحقین نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ لواحقین نے لاڑکانہ قتل کیس میں پولیس پر جانبداری کے الزامات بھی […]