کراچی : رکشے میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق

کراچی : رکشے میں بیٹھی 17 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی ، کومل دو بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک 17 سالہ لڑکی رکشے میں بیٹھی ہوئی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی، کومل انٹرمیڈیٹ کی طالبہ اور دو بھائیوں کی اکلوتی بہن […]