ڈیرہ اسماعیل خان ،ایکسین پیسکو رورل ڈویژن انجینئر معاذ احمد نے سی آر بی سی فیڈر پر بار بار تعطل کا مسئلہ حل کرکے عوام کے دل جیت لئے