سلمان خان نے راجیش کھنہ کو کس چیز کی آفر کی تھی؟ بڑا انکشاف

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار راجیش کھنہ اور حال کے سپر اسٹار سلمان خان سے جڑی ایک پرانی مگر حیران کن کہانی ایک بار پھر شوبز حلقوں میں زیرِ بحث آگئی۔ یہ انکشاف معروف کتاب ’ڈارک اسٹار: دی لونلی نیس آف بینگ راجیش کھنہ‘ میں بھی بیان کیا گیا ہے اور حال ہی […]