ممدانی سے بھی پہلے امریکا میں قرآن پاک پر پہلا حلف کس نے اٹھایا؟

(2 جنوری 2026): میئر نیویارک ظہران ممدانی نے گزشتہ روز قرآن پاک پر حلف لیا لیکن مسلمانوں کی مقدس کتاب پر امریکا میں لیا گیا یہ پہلا حلف نہیں تھا۔ نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی نے نئے سال کے آغاز پر اپنے منصب کا باضابطہ حلف لیا اور انہوں نے قرآن پاک پر […]