اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا تحصیل سٹی دفاتر اور سب رجسٹرار دفاتر کا دورہ،سائلین کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی