سیکرٹری سیاحت و ثقافت خیبر پختونخوا کا تحصیل بحرین میں ٹورسٹ فیسیلیٹیشن سنٹر اور پارکس کا دورہ ، سہولیات کو بہتر بنانے کی ہدایت کی