کراچی : ٹرالر کی ٹکرسے جاں بحق بشریٰ کے بھائی نے ڈرائیور کو فوری گرفتارکرکے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی خاتون بشریٰ کے بھائی نے واقعے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فرار ہونے […]