پاکستان کا نظام تعلیم اور ستاروں پر کمند ڈالنے کا خواب!

اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی بھی قوم کی ترقی کا زینہ تعلیم ہے، اور دور حاضر سے ہم آہنگ تعلیم ہی کسی بھی قوم کو بام عروج پر پہنچاتی ہے۔ اور اس سے انحراف ترقی معکوس کا راستہ دکھاتی ہے۔ اور ہم تو وہ قوم ہیں کہ جس کا آغاز ہی ’’اقرا‘‘ سے […]