مذاکرات تو ہونے ہی ہونے ہیں:حبیب اکرم

"میری اطلاعات کے مطابق ابھی تک تحریک انصاف، تحریک تحفظ آئین پاکستان اور حکومت کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا،لیکن یہ میری اطلاع ہے کہ مذاکرات تو ہونے ہی ہیں، اسی سال کے پہلے تین مہینوں میں شروع بھی ہوں گے اور مکمل بھی ہو جائیں گے۔ یہ حکومت اپنی افادیت پوری کرچکی ہے اور اسکی ڈبی پہ ایکسپائری ڈیٹ آچکی ہے، امکان یہی ہے کہ 2026 میں یہ حکومت نہیں ہوگی"۔حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2006739331369808226 ​