(2 جنوری 2026): براعظم افریقہ کے دو ممالک برکینا فاسو اور مالی نے امریکی شہریوں کے اپنے ملکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ العربیہ کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو اور مالی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے 39 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے کا سخت جواب دیتے […]