نارروال : نوجوان نے دریائے راوی سے 65 کلو وزنی مچھلی پکڑلی اور فروخت کرنے مچھلی منڈی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دریائے راوی سے ایک نوجوان نے 65 کلوگرام وزنی دیوہیکل مچھلی پکڑ لی، جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ نوجوان عارف نے نارووال کے علاقے کرتارپور […]