سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا اور فی تولہ 4 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 700 روپے […]