کراچی ایئرپورٹ پر انوکھی پوسٹنگ : ایف آئی اے افسر چوہے پکڑنے کی ڈیوٹی پر تعینات

کراچی: ائیرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کو چوہے پکڑنے ، صفائی اور سیوریج مینٹیننس کی ڈیوٹی پر تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے اے ایس آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر انوکھی پوسٹنگ کردی گئی۔ اے ایس آئی منور کو بطور انچارج ایڈمنسٹریشن صفائی، چوہے پکڑنے اور سیوریج مینٹیننس […]